آڑو |
اٹرابری |
اسٹرابری
گرمیوں کا پھل ہے ۔اس کا رنگ لال ہوتا ہے ۔
سٹرابری کو غذائیت سے بھر پور بینائی بڑھانے امراض قلب اور جلد کی شادابی کیلئے بہترین قرار دیا ہے۔
سٹرابری کینسر سے بچاؤ کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ سٹرابری کھانے سے یاداشت بہتر بنائی جا سکتی ہے۔

انار |
انار
انار کی
تین اقسام ہوتی ہیں ۔کھٹا انار، میٹھا انار اورکھٹا میٹھا انار
انار کا رنگ سرخ و سبز ہوتا ہے جب کےاس کے دانوں کا رنگ سفید اور سرخ ہوتا ہے اس کا مزاج سرد تر بدرجہ اول ہے۔اس کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔انار دل کو طاقت دیتا ہے۔جگر کی اصلاح کرتا ہے۔خون پیدا کرتا ہے۔انار پیاس کو ختم کرتا ہے ۔

انناس |
انناس |
انگور |
تربوز |
تربوز
تربوز بھی ایساہی صحت بخش پھل ہے جو اپنے اندربہت
سے فوائد چھپائے ہوئے ہے۔
تربوزجہاں گرمی کے موسم میں ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے وہیں اس کے
جلدی اور طبی فوائد بھی بے شمار ہیں۔
تربوزجسم میں پانی کی مقدار کو پورا کرتا ہے جس کے استعمال سے جلد
تروتازہ رہتی ہے اورداغ دھبے دور ہوجاتے ہیں۔
تربوز چکنائی یا کولیسٹرول سے پاک ہے، یہ سوڈیم، وٹامن اے اور ڈی
کا بہترین ذریعہ ہے جبکہ اس میں فائبر کی مقدار بھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔
جن افراد کو پیاس بار بار لگتی ہو ان کے لئےسکون کا باعث بنتا ہے۔
سنگترہ |
سیب |
سیب
سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ذ ہنی اور دماغی قوت بخشتا ہے اس کے متواتر استعمال کرنے سے خون پیدا کرتا ہے۔ رنگت نکھرتی ہے۔ اس کا رنگ پیلا اور لال ہوتا ہے ۔ گردے اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ بخش ہے بچوں کو خصوصیت کے ساتھ سیب زیادہ مقدار میں کھانا چاہیئے۔

لیچی |
ناشپاتی |
چیری |
کیلا ہر
موسم میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے ۔ اس کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے ۔ یہ
خون پیدا کرتا ہے۔ اور جسم کو طاقت دیتا ہے ۔ اس کا ملک شیک بھی بنتا ہے
No comments:
Post a Comment