Sunday, 24 November 2013

ہم کھیل کھیل میں سیکھتے ہیں۔




اس بلاگ کا مقصد
 چونکہ اردو میں وسائل کی کمی ہی نہیں قحط ہے ۔  میں جب بھی اردو پڑھاتے ہوئے کمپیوٹر یا انٹرنیٹ کا استعمال کرتی تھی تو مجھے چھوٹے بچوں کے لئے   ان کی عمر اور  آج کے رویوں کے مطابق معیاری مواد نہیں ملتا تھا ۔ چنانچہ میں نے سوچا کہ میں  اس بلاگ کے ذریعے اس کمی کو دور کروں۔
میں نے اس بلاگ کا آئی کان برفانی ریچھ رکھا ہے جسے ہماری طرح ہمیشہ خوراک جمع کرنے اور خوراک حاصل کرنے کی ضرورت رہتی ہے۔ یہ جانور اپنے بچوں کو کھیل کھیل میں زندگی کے آداب سکھاتا ہے ۔ ا س حوالے سے یہ ہمارے لئیے ایک مثال ہے۔

No comments:

Post a Comment